ابنا: پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ پاکستان کو بھی عالمی برادری کی طرح جزیرہ نمائے کوریا میں رونما ہونے والی کشیدگی سے تشویش لاحق ہے ۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ ، ایٹمی ہتھیاروں سے خالی جزیرہ نمائے کوریا کی حمایت کرتا ہے ۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان جزیرہ نمائے کوریا میں پیدا ہونے والی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ اس علاقے میں اپنے سفارتکاروں اور شہری باشندوں کی حفاظت کے لئے ضروری اقدامات انجام دے رہا ہے ۔
واضح رہے کہ شمالی کوریا کی فضائی حدود میں ، راڈار سے ماوراء دو امریکی بمبار طیاروں کا نظر آنا ، اور امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد ، پیونگ یانگ کی برھمی کا سبب بنا ہے -
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲